ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شہ زور ڈالے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

شہ زور ڈالے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: رنگ روڈ پر شہ زور ڈالے کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا 
تھانہ شمالی چھاؤنی کی حدود میں شہری احمد سڑک کراس کرتے حادثہ کا شکار ہوا،احمد کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا
پولیس نے جاں بحق شخص کی لاش قبضہ میں لیکرکارروائی شروع کردی