ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کل سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا

 ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کل سے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں شروع ہوگا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پنجاب انٹر ڈویژن ویمن ہاکی ٹورنامنٹ کل سے نیشنل ہاکی اسٹیڈیم میں شروع ہوگا

ٹورنامنٹ میں پنجاب نو ڈویژنز کی ہاکی ٹیمیں حصہ لیں گی ،پنجاب ویمن ہاکی ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہونے والے ایونٹ میں ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے 

گروپ اے میں فیصل آباد ، گوجرانوالہ،راولپنڈی، سرگودھا اور ساہیوال کی ٹیمیں شامل ہیں 

گروپ بی میں لاہور،، بہاولپور ،ملتان اور ڈیرہ غازی خان کی ٹیمیں شامل ہیں 

ٹورنامنٹ کے لیگ مرحلے میں میں روزانہ چار میچز کھیلے جائیں گے،ہر گروپ کی دو ٹاپ ٹیمیں سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کریں گی