سٹی 42: 4 دن کے لیے کوئٹہ ریلوے سروس معطل کردی گئی
ریلوے حکام کے مطابق 11 اگست اور14 اگست کو کوٹئہ سے ٹرین آپریشن بند رہے گا ، 10 اور 13اگست کو پشاور سے کوئٹہ آنے والی ٹرین معطل رہے گی۔ بولان میل 10 اگست کو کراچی سے روانہ ہونی تھی وہ اب 16 اگست کو کوئٹہ کے لیے روانہ ہو گی۔
۔