ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بم دھماکا اور فائرنگ، 3 افراد زخمی

بم دھماکا اور فائرنگ، 3 افراد زخمی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42) کوئٹہ میں موتی رام روڈ پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں 3 افراد زخمی ہو گئے.

  کوئٹہ کے موتی رام روڈ پر پھول گلی میں ڈیکوریشن کی دکان پر زور دار دھماکہ ہوا جس کے نتیجہ میں3 افراد زخمی ہو گئے، دھماکے کی آواز دور تک سنائی دی۔ ابتدائی طور پر دھماکے کی وجوہات کا پتا نہیں چلا۔

 پولیس کے مطابق دھماکہ دستی بم سے دکان پر کیا گیا ،ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی گئی ہیں اور سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer