ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے اسلام آباد ٹالکس کے نام سے خصوصی سیٹ اپ قائم

اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے اسلام آباد ٹالکس کے نام سے خصوصی سیٹ اپ قائم
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسلام آباد میں صحافیوں کے لیے اسلام آباد ٹالکس کے نام سے خصوصی سیٹ اپ قائم کردی گئی ۔

خصوصی سیٹ میں 50 بین الاقوامی چینلز کو سیٹلائٹ فیڈ کی فراہمی  کردی گئی ۔ صحافیوں کی آسانی کے لیے 100 کے قریب سسٹمز بھی نصب کیے گئے ۔ 

مقامی اور بین الاقوامی صحافی بغیر کسی رکاوٹ کے صحافتی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔

پوڈ کاسٹ اور ریکارڈنگز کے لیے بھی خصوصی کارنرز بھی قائم کیے گئے ۔ 

تمام صحافیوں کے لیے ہائی ٹی کا بھی انتظام ہوگا۔