ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

روڈا کا آلودگی کے خلاف نائٹ آپریشن دوبارہ شروع؛ کئی کارخانے سیل 

روڈا کا آلودگی کے خلاف نائٹ آپریشن دوبارہ شروع؛ کئی کارخانے سیل 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 بسام سلطان :راوی شہر میں آلودگی کیخلاف نائٹ آپریشن دوبارہ شروع ہوگیا ، متعددکارخانے سیل کردیے گئے 
آپریشن کی قیادت انفورسٹمنٹ سربراہ وقار احمد نے کی، ماحولیات،پولیس ٹیم ہمراہ تھی،روڈا ٹیم نے دوران آپریشن غیر فعال اسکربر پر گلزار، عنائت،آربی ایس سٹیل کو سربمہر کر دیاسموگ کا باعث بننے والے سرفراز،محسن پائرو لائیسس پلانٹ سیل، طیب، گل خان یونٹس بند کردیے ، انفورسٹمنٹ سربراہ نے کہا وزیر اعلیٰ کے ویژن پنجاب آلودگی سے پاک پر عملدرآمد کیلئے ہراقدام اٹھایاجائیگا