ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈیفنس سی ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا ’’کے ایف سی‘‘ پر پتھراؤ

ڈیفنس سی ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کا ’’کے ایف سی‘‘ پر پتھراؤ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

اسرار احمد : ڈیفنس سی ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں  نے  ’’کے ایف سی‘‘ پر پتھراؤ کیا 
سٹی 42 نے پتھراؤ کے واقعہ کی موبائل ویڈیوز حاصل کر لیں،واقعہ آج شام پیش آیا، 8 سے 10 موٹر سائیکل سواروں نے پتھراؤ کیا
ایس پی کینٹ کا کہنا تھا کہ پولیس نے جائے وقوعہ سے سی سی ٹی وی سمیت دیگر شواہد اکٹھے کر لئے،ملزمان کو کیمروں کی مدد سے گردونواح میں ٹریس کیا جا رہا ہے، قانون شکن عناصر جلد قانون کی گرفت میں ہوں گے،