عیدالفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے:علی امین گنڈا پور

عیدالفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے:علی امین گنڈا پور
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا کہ عیدالفطر رمضان کے مہینے میں روزوں اور دیگر عبادات کا صلہ ہے، ملکی سرحدوں پر مامور سکیورٹی اہلکاروں کو عید کی خصوصی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے عیدالفطر کے موقع پر پیغام میں کہا کہ عیدالفطر ملت اسلامیہ کی اجتماعیت اور یگانگت کا مظہر ہے، آج بحیثیت قوم اور ملت ہمیں اجتماعیت اور یگانگت کی اشد ضرورت ہے۔