شاہین شاہ آفریدی نے عیدالفطر پر اپنے چاہنے والوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا

شاہین شاہ آفریدی نے عیدالفطر پر اپنے چاہنے والوں کیلئے خصوصی پیغام جاری کر دیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہین شاہ آفریدی نے عیدالفطر کے موقع پر اپنے چاہنے والوں کیلئے خصوصی ویڈیو پیغام جاری کر دیاہے ۔

 تفصیلات کے مطابق شاہین شاہ آفریدی نے عیدالفطر پر ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو عید مبارک ، اللہ کرے یہ عید آپ سب کیلئے خوشیاں لے کر آئے ۔یاد رہے کہ گزشتہ روز پاکستان کرکٹ بورڈ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کر دیاہے جس کے مطابق اب شاہین شاہ آفریدی کے ساتھ محمد عامر بھی گیند بازی کرتے ہوئے دکھائی دیں گے ۔

Ansa Awais

Content Writer