باراتی نے دلہا کے ہار سے نوٹ چرالئے، ویڈیو وائرل   

currency stealing,grooms,Necklace,during marriage
کیپشن: Fotage
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) باراتی نے دلہا کے ہار سے  کی نوٹ چرالئے جس کی ویڈیو ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

اس ویڈیو میں دلہا کے قریب بیٹھے باراتی کوانتہائی صفائی سے ہارسے نوٹ نکال کرجیب میں ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔

باراتی جب  نوٹ نکالنے کی پہلی کوشش کرتا ہے تو دلہا پلٹ کراس سےپوچھتا دکھائی دیتا ہے کہ کیا ہوا جس پرباراتی  جواب دیتا ہے کہ کچھ نہیں لیکن دوسری مرتبہ باراتی دلہا کے ہارسے نوٹ چرانے میں کامیاب ہوجاتا ہے۔

 ویڈیو پر صارفین حیرت اور ملے جلے کا اظہار کر رہے ہیں۔
  

</p

View this post on Instagram

A post shared by Meemlogy (@meemlogy)