ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فضائی سفر کرنیوالے مسافروں کا انتظار طویل ہوگیا

فضائی سفر کرنیوالے مسافروں کا انتظار طویل ہوگیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سعید احمد سعید)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے اندرون و بیرون ملک پروازوں پر پابندی میں بھی توسیع کردی، فلائٹ آپریشن کی بندش میں 21اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔
سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پروازوں پر پابندی میں توسیع کا حکم نامہ جاری کردیاہے۔ حکم نامے کے مطابق اندرون و بیرون ملک تمام پروازوں پر پابندی میں 21 اپریل تک توسیع کی گئی ہے۔صرف خصوصی اجازت پر پروازوں کو پاکستانی ائیرپورٹس پر اترنے کی اجازت ہوگی۔پابندی کے دوران کارگو طیاروں کو بھی آپریشن جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer