ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

12,13 ,14 مارچ کوبسنت ؛انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی

12,13 ,14 مارچ کوبسنت ؛انتظامات کو حتمی شکل دیدی گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قیصر کھوکھر)ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت اجلاس میں12,13 ,14 مارچ کو پنجاب میں بسنت منانے کے انتظامات کو حتمی شکل دےدی گئی۔
ہوم سیکرٹری پنجاب ڈاکٹر احمد جاوید قاضی کی زیر صدارت ہونےوالے اجلاس میں کمشنر، ڈی سی، سٹی ٹی  او، ڈی آئی جی لاہور، ایل ڈی اے، پی ایچ اےاور واسا حکام بھی موجودتھے۔
ہوم سیکرٹری نے پتنگ اور ڈور بنانے کی اجازت حکومت سے لینے کی ہدایت کر دی اورکہاکہ ڈ ی سی لاہور پتنگ بازوں سے اجلاس کریں۔

ہوم سیکرٹری نے ڈی سی لاہور کو بسنت کا پلان تیار کرنے کی ہدایت بھی کر دی۔

Ansa Awais

Content Writer