ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے

صدر مملکت آصف علی زرداری 12ستمبر کو چین کا دورہ کریں گے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : وزیراعظم کے بعد صدر مملکت آصف علی زرداری کا بھی سرکاری دورے پر چین جانے کا امکان ہے،بلاول بھٹو زرداری ساتھ جائیں گے۔

 ذرائع کے مطابق صدر مملکت رواں ہفتے چین جانے کا امکان ہے،صدر مملکت کے اہم دورہ چین کی تیاریاں شروع کر دی گئیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری بھی صدر مملکت کے ہمراہ چین جائیں گے۔

 صدر مملکت چینی ہم منصب سمیت اہم شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے، سی پیک سمیت علاقائی اور بین الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا۔