سعید احمد:لاہور ایئرپورٹ پر شیڈول متاثر، 5 پروازیں منسوخ جبکہ 3 سے زائد تاخیر کا شکار ہو گئیں۔
سکردو سے لاہور آنے والی پرواز پی اے 480 منسوخ کر دی گئی,لاہور سے سکردو ائیرپورٹ جانے والی پرواز پی اے 481 منسوخ کر دی گئی،گوانگ زو سے لاہور آنے والی پرواز سی زیڈ 6037 منسوخ کر دی گئی،لاہور سے گوانگ زو جانے والی پرواز سی زیڈ 6038 منسوخ کر دی گئی،شارجہ سے لاہور آنے والی پرواز پی اے 413 منسوخ کر دی گئی۔
لاہور سے دبئی جانے والی ایئربلیو کی پرواز پی اے 410 نو گھنٹے کی طویل تاخیر کا شکار ہوگئی۔