وقاض احمد:کوٹ لکھپت میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا، نوجوان گندے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگیا۔
تفصیلات کےمطابق 25سالہ نعمان چندرائے روڈ پر گندے نالے میں گرا، نوجوان کوطبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال لیا گیا مگر جانبر نہ ہو سکا۔
پولیس کا کہنا تھا کہ نوجوان ٹاؤن شپ کا رہائشی ہے۔