ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

این اے 135میں عوامی مینڈیٹ کو چوری کیا گیا:سیف الملوک کھوکھر

این اے 135میں عوامی مینڈیٹ کو چوری کیا گیا:سیف الملوک کھوکھر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عمر اسلام :مسلم لیگ ن کے رہنما سیف الملوک کھوکھر کی کارکنوں سےملاقات، ان کا کہنا تھا کہ حلقے میں عوام کی خدمت کرتے رہیں گے،لیگی رہنما فیصل سیف کھوکھر سمیت دیگر بھی موجود تھے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما سیف الملوک کھوکھر نے کارکنوں سے ملاقات کی ،ان کاکہناتھا کہ سیاست کامقصد عوامی مسائل کو حل کرناہے،ان کی کوشش ہے کہ عوام کے مسائل کو حل کرایا جائے اور وہ اس سلسلے میں کوشاں ہیں ، این اے 135 میں عوامی مینڈیٹ کو چوری کیاگیا اورانہیں سازش سے ہرایا گیا ۔

اس موقع پر چئیرمین یونین کونسل 113ملک منظور حسین کھوکھر، وائس چئیرمین یونین کونسل ملک کاشف حسین کھوکھر ،اصغر جٹ،حاجی خالد،دلاور نمبردار،سمیرہ عتیق اورکوثر بی بی سمیت دیگرموجود تھے۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer