ویب ڈیسک : بھارتی ویمن کرکٹر سمریتی مندھانا نے ون ڈے کرکٹ میں 982 سکور کرلیا
بھارتی بیٹر سمریتی مندھانا نے جمعرات کو ویمنز ون ڈے کرکٹ میں ایک کلینڈر ائیر میں 982 سکور کیا 1000 سکور ہونے میں 17 سکور رہ گئے ۔
سمریتی مندھانا نے ہ آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2025 کے دوران جنوبی افریقا کے خلاف میچ تک 982 سکور بنائے ۔
جس کے بعد سمریتی مندھانا نے 2025 میں 18 ون ڈے میچز میں 4 سنچریوں کی مدد سے 982 رنز اسکور کرلیے .
سمریتی مندھانا ویمنز ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کی پہلی خاتون بیٹر بننے کے قریب ہیں جو ایک کلینڈر ائیر میں 1000 رنز کا سنگ میل عبور کرے گی.