سٹی 42: اقبال ٹاؤن کے علاقہ میں خاتون سے کار چھیننے کا واقعہ پیش آیا
واقعہ میں ملوث گرفتار ڈاکو پولیس کا ٹرینی سب انسپکٹر نکلا۔پولیس نے دو ملزموں کو گرفتار کرکے گاڑی برآمد کی تھی۔
پولیس ذرائع کے مطابق گرفتارملزم احتشام ورک ٹرینی سب انسپکٹرتھا
ملزم چوہنگ پولیس سینٹر میں ٹریننگ حاصل کررہا تھا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App