ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راحت فتح علی خاں کے قریبی ساتھی، قوال رشید احمد خاں انتقال کر گئے

راحت فتح علی خاں کے قریبی ساتھی، قوال رشید احمد خاں انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مشہور قوال استاد رشید احمد خاں انتقال کر گئے, استاد رشید احمد خاں کا انتقال دل کا دورہ پڑنے سے ہوا.

مرحوم، استاد نصرت فتح علی خاں کے شاگرد اور راحت فتح علی خاں کے قریبی ساتھی تھے, مرحوم استاد رشید رفیق کے بڑے بھائی بھی تھے. 

مرحوم کی نمازِ جنازہ آج دوپہر 2 بجے (فیصل آباد)  192 ر۔ب رسول نگر میں ادا کی جائے گی۔