اہم ملک کی سابق وزیراعظم کی طبیعت انتہائی ناساز,جان جانے کا خطرہ

اہم ملک کی سابق وزیراعظم کی طبیعت انتہائی ناساز,جان جانے کا خطرہ
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیاء کی طبعیت انتہائی ناساز ہوگئی۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2023-10-09/343449_2844714_updates.jpg

خبر ایجنسی کے مطابق خالدہ ضیاء کو انفیکشنز  اور سانس لینے میں مشکلات کا سامنا ہے، ان کی حالت بگڑ رہی ہے اور ان کی جان جانے کا خطرہ ہے۔خبر ایجنسی کا بتانا ہےکہ خالدہ ضیاء کو جگر، ذیابیطس اور دل کے مسائل کا بھی سامنا ہے۔واضح رہےکہ 78 سالہ خالدہ ضیاء دو مرتبہ بنگلادیش کی وزیراعظم رہ چکی ہیں، وہ 2020 میں 17 سالہ قید سے رہائی ملنے کے بعد سے گھر میں نظر بند ہیں، بنگلادیشی حکومت نے گزشتہ ہفتے ان کی بیرون ملک علاج کی درخواست رد کی تھی۔
 

Ansa Awais

Content Writer