ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سندھ میں نیا گورنر تعینات کردیا گیا

Sindh New Governor
کیپشن: Sindh New Governor
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: سندھ میں نیا گورنر تعینات کردیا گیا ۔

 صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری دے دی،صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 101، ایک، کے تحت دی۔  گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔