ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شعیب ملک کی قومی ٹیم میں واپسی

Shoaib Malik In World cup Squad
کیپشن: Shoaib Malik
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: شعیب ملک کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق صہیب مقصود کے متبادل کے طور پر شعیب ملک کے نام پر اتفاق کیا گیا ہے،  صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے۔ پی سی بی کے میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔

 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کی قیادت بابر اعظم کریں گے ، نائب کپتان شاداب خان ہوں گے۔ٹیم میں آصف علی، حارث رؤف، حسن علی، عماد وسیم، محمد حفیظ، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، شاہین شاہ آفریدی، سرفراز احمد، فخر زمان، حیدرعلی اور شعیب ملک شامل ہیں جبکہ ریزرو پلئیرز میں خوشدل شاہ، شاہنواز دھانی اور عثمان قادر شامل ہیں۔

Malik Sultan Awan

Content Writer