سموگ کی بگڑتی صورتحال،لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کانفاذ

سموگ کی بگڑتی صورتحال،لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کانفاذ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(کومل اسلم)سموگ کی بگڑتی صورتحال،لاہور سمیت مختلف اضلاع میں سمارٹ لاک ڈاؤن کانفاذ،لاہور میں سمارٹ لاک ڈاؤن نفاذ کی مانیٹرنگ سیف سٹی کیمروں سے کی جائے گی۔
 ایس پی ارتضیٰ کمیل کے مطابق جمعرات اور جمعہ کو جزوی طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن ہوگا،ہفتہ اور اتوار کو مکمل طور پر سمارٹ لاک ڈاؤن کا نفاذ کیا جائے گا۔
سیف سٹی کیمروں کے ذریعے مین ایریاز کی مارکیٹس کو کلوزلی مانیٹر کیا جائیگا،لاک ڈاؤن کامیاب بنانے کیلئےسیف سٹیز کیمروں سےتمام ناکوں کی سپرویژن کی جائے گی۔
 اس سلسلے میں پنجاب پولیس اور سیف سٹی جرائم کی روک تھام کے ساتھ شہر کو آلودگی سے پاک کرنے کیلئےپرعزم ہے۔شہریوں سے گزارش ہے 4دن بغیرایمرجنسی کےاپنے گھروں سےباہرنہ نکلیں۔