ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سیمی فائنل جیتنے پر وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ٹیم کوکیا کہا؟

شہباز شریف،وزیراعظم، ٹوئٹر پیغام،قومی ٹیم،سٹی42
کیپشن: Shahbaz Sharif ,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان ٹیم کو سیمی فائنل جیتنے  پر شاباش  دی ٹوئٹر پر ایک بیان میں  ان کا کہنا تھا کہ جذبہ ،عزم اور نظم و ضبط،ناقابل یقین واپسی، ویل ڈن پاکستان ٹیم ! 

 شاہینوں نے کیویز کو دبوچ کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔
خیال رہےکہ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ہے۔پاکستان نے نیوزی لینڈ کی جانب سے دیا گیا 153 رنز کا ہدف آخری اوور میں حاصل کیا، بابر اعظم اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔