ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیازی اڈہ سیل مگر ٹکٹوں کی فرو خت جاری

نیازی اڈہ سیل مگر ٹکٹوں کی فرو خت جاری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بصام سلطان ) ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں ناکام نیازی اڈہ بظاہر سیل مگر ٹکٹوں کی فرو خت جاری، بس ڈرائیوروں نے اڈے کے دوسری طرف اڈا بنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق نیازی اڈہ بظاہر سیل مگر ٹکٹوں کی فرو خت جاری۔ بس ڈرائیوروں نے اڈے کے دوسری طرف اڈا بنا لیا۔ نیازی اڈے کے باہر ٹکٹوں کی خرید و فروخت جبکہ اڈے کی دوسری طرف سے بس ڈرائیور سواریاں اٹھاتے دکھائی دئے۔

  کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد ناکرنے پر اے سی سٹی تبریز مری کی جانب سے اڈہ سیل کیا گیا تھا۔ اڈہ سیل ہونے کے باوجود بسیں معمول کے مطابق چلنے لگیں۔       

Azhar Thiraj

Senior Content Writer