ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

  سعودی عرب کا پاکستان کیلئے آئل فیسلیٹی میں مزید اضافہ

  سعودی عرب کا پاکستان کیلئے آئل فیسلیٹی میں مزید اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وقاص عظیم: سعودی عرب سے پاکستان کےلیے آئل فیسلیٹی کی فراہمی میں مزید اضافہ ہوگیا۔
 سرکاری دستاویز کے مطابق سعودی عرب سے 9ماہ میں تیل سہولت کی فراہمی بڑھ کر 90 کروڑ ڈالرز ہوگئی۔
دستاویز کے مطابق پاکستان کوسعودی عرب سے مارچ میں مزید 10کروڑ ڈالرز تیل کی سہولت ملی جبکہ جولائی 2025 تا مارچ 2026  پاکستان کو 90 کروڑ ڈالرز کی آئل فیسلیٹی ملی۔

دستاویزکے مطابق سعودی عرب ماہانہ پاکستان کو 10کروڑ ڈالرزآئل فسلیٹی فراہم کررہا ہے،رواں سال سعودی عرب سےایک ارب ڈالرزتیل سہولت فراہمی کا تخمینہ ہے۔