ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

امریکہ نے 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں

امریکہ نے 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک :ایران کو ہتھیاروں کے حصول میں مدد دینےکے الزام میں امریکی محکمہ خزانہ نے 10 افراد اور کمپنیوں پر پابندیاں لگا دیں۔
امریکی محکمہ خزانہ کے ایکس پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ پابندیوں کا اطلاق چین اور ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے افراد اور کمپنیوں پر ہوگا۔

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق افراد اور کمپنیوں نے شاہد ڈرون کیلئے خام مواد پہنچانے میں ایران کی مدد کی۔