سٹی42: تحریک منہاج القرآن کے اور پاکستان عوامی تحریک کے بانی ڈاکٹر طاہر القادری کے بھائی فوت ہو گئے۔
ادارہ منہاج القرآن نے تسڈیق کی ہے کہ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے برادرِ عزیز انجینئر محمد طارق فرید قادری انتقالِ کر گئے ہیں۔
ان کی نمازِ جنازہ10مئی 2025 کو مرحوم کے آبائی علاقہ جھنگ میں ہو گی۔
جنازہ کی نماز کل ہفتے کی صبح 8 بجے دربار فریدِ ملت ڈاکٹر فرید الدین قادریؒ مرکزی جنازہ گاہ بستی لوہلے شاہ، جھنگ صدرمیں ادا کی جائے ۔