ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈی جی سوشل ویلفیئر کی عمارت کی تاریخی حیثیت محفوظ , فیض احمد فیض گیلری بنانے کافیصلہ

ڈی جی سوشل ویلفیئر کی عمارت کی تاریخی حیثیت محفوظ , فیض احمد فیض گیلری بنانے کافیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ڈی جی سوشل ویلفیئر کی عمارت کی تاریخی حیثیت محفوظ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا 
محکمہ سوشل ویلفیئر نے محکمہ پی اینڈ ڈی بورڈ کو اگلے بجٹ کیلئے سکیم بھیج دی،اس سکیم پر 12 کروڑ روپے کی لاگت کا تخمینہ لگایا گیا ہے،ڈی جی سوشل ویلفیئر کی بلڈنگ تاریخی اعتبار سے قومی ورثہ ہے
ڈی جی سوشل ویلفیئر کی بلڈنگ میں فیض احمد فیض بھی رہائش پذیر رہے ہیں،سیکرٹری سوشل ویلفیئر کا اس بلڈنگ میں فیض احمد فیض گیلری بنانے کا فیصلہ کیا گیا