سٹی 42: لاہورایئرپورٹ پرفلائٹ آپریشن مختصربندش کےبعدبحال کردیا گیا
،پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے مطابق لاہور ایئرپورٹ کی ایئرفیلڈ کھول دی گئی،نوٹم جاری ہوتے ہی ایئرلائنزپروازیں شروع کردی گئیں
پاکستان ایئرپورٹ اتھارٹی کا اجازت ملتے ہی لاہور سے فلائٹ آپریشن شروع ہوا
ایئربلیوکی پرواز پی اے 410 لاہور سے دبئی روانہ کردی گئی