سٹی 42 : پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے ایک اور بھارتی ہیروپ ڈرون مار گرایا ۔
سکیورٹی ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ہیروپ ڈرون بہاولنگر میں گرایا گیا۔
قبل ازیں پاکستان کے ایئر ڈیفنس نے بھرپور جوابی کارروائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بھارت کے 29 ڈرون نیست و نابود کردیے تھے۔ بھارت کی جانب سے بھیجے جانے والے ڈرونز سے 4 شہری شہید ہوئے، جبکہ 4 جوان زخمی ہوئے ۔