ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں کمی

ڈالر کی قدر میں کمی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: انٹربینک میں ڈالر مزید 10 پیسے سستا ہوگیا جس سے سے ڈالر 278 روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔

 کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 9 پیسے کی کمی ہوگئی تھی۔

 دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا مثبت آغاز ہوا، دوران کاروبار 100انڈیکس 217پوائنٹس اضافے سے72ہزار819کی سطح پرپہنچ گیا۔

  گزشتہ کاروباری دن پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منفی رہا،اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 159 پوائنٹس کم ہوکر 72601 پر بند ہوا۔
 

Ansa Awais

Content Writer