مزنگ، گھرکی چھت گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب گئے

مزنگ، گھرکی چھت گرنے سے چار افراد ملبے تلے دب گئے
کیپشن: File photo
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عابد چودھری)مزنگ،جنازگاہ کےقریب گھرکی چھت گرگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت گرنےسےملبےتلے4افراددب گئے،ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چاروں افرادکوزندہ باہرنکال لیا۔
 واقعے کے نتیجے میں3شدیدزخمیوں کوگنگارام ہسپتال منتقل کردیاگیا،زخمیوں میں خاتون اورایک بچہ بھی شامل ہے۔