ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیب حراست میں عمران خان کا طبی معائنہ مکمل  

Imran khan,medical test,complete,City42
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)قومی احتساب بیورو (نیب) آفس میں سابق وزیراعظم عمران خان کا طبی معائنہ مکمل کرلیا گیا۔

نیب  اعلامیے کے مطابق عمران خان کو القادر یونیورسٹی ٹرسٹ میں بدعنوانی کرنے کے جرم میں آج گرفتارکیا گیا جس کے بعد انہیں نیب پنڈی آفس منتقل کیا گیا جہاں ان کا طبی معائنہ مکمل کیا گیا۔ عمران خان کو کل احتساب عدالت کے سامنے پیش کیا جائے گا۔دوسری جانب عمران خان کے طبی معائنے کے لیے پمز اسپتال کے ڈاکٹرز پر مشتمل نیا میڈیکل بورڈ بنادیا گیا ہے۔