ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 234 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق304 زخمی 

 لاہور میں 234 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق304 زخمی 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 234 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے۔
 ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 304 زخمی ہوئے،118 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
186 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔