سٹی 42:وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے ایم پی اے کنول لیاقت ایڈووکیٹ کو پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات۔ماہی پروری و جنگلی حیات کا اضافی چارج سونپ دیا
اضافی چارج کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
کنول لیاقت ایڈووکیٹ پہلے سے پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات پنجاب کی ذمہ داریاں نبھا رہی ہیں
کنول لیاقت نے کہا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز اور سینئر منسٹر مریم اورنگزیب کے اعتماد پر پورا اترنے کی بھرپور کوشش کروں گی۔

