اسرار خان : 24 گھنٹوں کے دوران 296 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے،
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 365 زخمی ہوئے، 126 شدید زخمیوں کو مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا،239 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی،
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے،
Stay tuned with 24 News HD Android App