ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور : 2 سال قبل شوہر کو قتل کرنیوالی ٹک ٹاکر خاتون ساتھی سمیت گرفتار

لاہور : 2 سال قبل شوہر کو قتل کرنیوالی ٹک ٹاکر خاتون ساتھی سمیت گرفتار
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: لاہور میں قتل کے الزام میں خاتون ٹک ٹاکر اور اس کے  ساتھی کو  گرفتار  کرلیا گیا۔

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق خاتون ٹک ٹاکر نے 2 سال قبل  ساتھی کے ساتھ مل کر شوہر کو قتل کیا تھا جس کے بعد ملزم رضوان ملک چھوڑ کر فرار ہوگیا تھا۔پنجاب پولیس کے ترجمان کا بتانا ہے کہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے  ٹک ٹاکر خاتون اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم رضوان علی کو واقعے کے  2 سال بعد مسقط سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا۔

Ansa Awais

Content Writer