ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بانی کی بہنوں اور بیرسٹر گوہر کو پولیس نے ناکے پر روک لیا

بانی کی بہنوں اور بیرسٹر گوہر کو پولیس نے ناکے پر روک لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کا دن ، بانی کی بہنوں  اور بیرسٹر گوہر  کو پولیس نے ناکے پر روک لیا ۔

بیرسٹر گوہر داہگل ناکے پر پہنچ گئے ۔بانی پی ٹی آئی کی بہنیں علیمہ خان نورین خان عظمی خان گورکھ پور ناکے پر پہنچ گئیں
پولیس  تینوں بہنوں کو گورکھ پور ناکے پر روک لیا ۔پولیس نے بیرسٹر گوہر کو اڈیالہ جیل جانے سے روک دیا۔

کارکنان بھی گورکھ پور  پر موجود نعرے بازی جاری ہے ۔