ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایوان نواردرات قائد اعظم کی تزئین و آرائش ؛ وفاقی بجٹ میں فنڈز رکھنے کی تجویز

ایوان نواردرات قائد اعظم کی تزئین و آرائش ؛ وفاقی بجٹ میں فنڈز رکھنے کی تجویز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی بجٹ2026.27؛ بجٹ میں ایوان نوادرات قائداعظم کی تزئین وآرائش کےلیے فنڈزرکھنےکی تجویز دے دی گئی ۔ 

دستاویزات کے مطابق مزارقائدکراچی میں ایوان نوادرات کی تزئین و آرائش کےلیے10کروڑ روپےتجویز دی گئی ۔ اس منصوبے پرمجموعی اخراجات کا تخمینہ29کروڑ50لاکھ لگایا گیا ہے ۔ 

منصوبےکے لیےقومی ورثہ و ثقافت ڈویژن کے تحت فنڈز رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔