ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خانہ بدوش خواتین بغیر فریز ر  گوشت مہینوں تک کیسے محفوظ رکھتی ہیں؟

خانہ بدوش خواتین بغیر فریز ر  گوشت مہینوں تک کیسے محفوظ رکھتی ہیں؟
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ثمرا فاطمہ:گوشت کو محفوظ بنانے کیلئے خانہ بدوش قدیم روایات پر عمل پیرا ہیں۔

خانہ بدوش خواتین کے مطابق گوشت کو پتلا کاٹ کر اسے نمک مرچ لگائی جاتی ہے، نمک مرچ لگانے کے بعد اسے تاروں پر دھوپ میں لٹکایا جاتا ہے۔گوشت سے پانی نکل جانے کے بعد وہ مہینوں تک محفوظ رہتا ہے۔قدیم طریقے سے گوشت محفوظ کرنے سےغذائیت قائم رہتی ہے۔