سٹی 42: شہرمیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 227ٹریفک حادثات میں ریسکیو سروسز فراہم ہے ۔
ترجمان ریسکیو کےمطابق ٹریفک حادثات سے100شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا.
ٹریفک حادثات سے168معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی،گزشتہ 24 گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 269 لوگ زخمی ہوئے۔