ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟

 سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ،فی تولہ کتنے کاہوگیا؟
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( سٹی42)مسلسل پانچ روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑااضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہو کر433836 روپے کا ہوگیاہے۔
دس گرام سونے کی قیمت 3086 روپے بڑھ کر 371944 روپے ہو گئی ہے۔
فی تولہ چاندی کی قیمت آج بغیر کسی تبدیلی کے 6421 روپےپربرقرار رہی۔
دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 36 ڈالر مہنگا ہوکر 4113ڈالر کا ہوگیاہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں ریکوری  دیکھی جارہی ہے۔

  
 
 

Ansa Awais

Content Writer