ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فارن فنڈنگ کیس؛چالان کی اسکروٹنی مکمل، سماعت ملتوی

فارن فنڈنگ کیس؛چالان کی اسکروٹنی مکمل، سماعت ملتوی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( حاشر وڑائچ) فارن فنڈنگ کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔
بینکنگ کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کی سماعت ہوئی،بینکنگ کورٹ کے جج عبدالغفور کاکڑ نے کیس پر سماعت کی۔
دورانِ سماعت اسپیشل پراسیکیوٹر واثق ملک عدالت میں پیش ہوئے، جبکہ کیس کے چالان کی اسکروٹنی مکمل کر لی گئی اور  کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کر دی گئی۔

واضح رہے کہ ایف آئی اے نے بانی پی ٹی آئی و دیگر ملزمان کے خلاف فارن فنڈنگ کا مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer