ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قیمت میں اضافہ

 ڈالر کی قیمت میں اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : انٹربینک میں ایک بار پھر ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ 

 اسٹیٹ بینک کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہوا۔ انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو کر 284 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔

 یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 284 روپے 36 پیسے پر بند ہوا تھا۔