سٹی 42: ڈی ایچ اے اور تھانہ سندرکےعلاقےمیں سائبر کرائم کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے آن لائن فراڈ کرنے والے ملکی اور غیر ملکی 17 افراد گرفتار کر لیے گئے
گرفتار ملزموں میں 3 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں ، ملزموں پر الیکٹرانک فراڈ اور ڈیٹا چوری کا الزام ہے،کارروائی کے دوران موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور گاڑیاں برآمد ہوئیں،
نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے ملزموں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App