ویب ڈیسک :بھارتی ریاست گجرات میں گمبھیرا پل کا ایک حصہ گر نےسے 9 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات میں گرنے والے پل پر موجود متعدد گاڑیاں دریا میں جاگریں۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گجرات میں پل گرنے کے مقام پر ریسکیو آپریشن جاری ہے۔