ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اچھرہ میں آوارہ کتوں کا کمسن بچے پر حملہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوٹس

اچھرہ میں آوارہ کتوں کا کمسن بچے پر حملہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کا نوٹس
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 راؤ دلشاد:اچھرہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں کمسن بچہ زخمی ہو گیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی۔

وزیراعلیٰ مریم نوازنے بچے کی جلد صحتیابی کیلئے دعا بھی کی۔

اُنہوں نے متعلقہ حکام کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کی۔