ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 ٹاؤن شپ  کی مرکزی جامع مسجد المدینہ میں محفل ذکر سیدنا امام حسین 

Jamia Masjid Almadina Town Ship Lahore, Mahfil e Zikar e Hussain, city42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

طلحہ اشرف:   ٹاؤن شپ  میں مرکزی جامع مسجد المدینہ میں محفل ذکر سیدنا امام حسین کا انعقاد کیا گیا جس میں حافظ عبد الستار سعیدی نے خصوصی خطاب کیا۔
مسلم لیگ نون کے  رہنما اجمل ہاشمی ،رانا سلیم ، خرم بٹ، زاہد کریم ، فرمان الرحمن جمالی ، پیر ذوالنورین ، مفتی رسول بخش، سید افتخار حسین شاہ ،ریحان بیگ ، خوشحال خان،خرم گجر  بھی دیگر سینکڑوں اہل اسلام کے ساتھ  سانحہِ کربلا کے حوالے سے منعقد کی گئی اس خصوصی محفل میں شریک ہوئے۔ 

محفل میں عامر گجر، آغا زاہد ، افضال خان ، چوہدری سیف ، رانا عمیر ،طارق پیا،   احمد رضا عطاری ، حافظ خرم شہزاد ،میاں رمضان قادری بھی شریک تھے،