آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق

 آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) بدین میں بارش کے دوران قدرتی آفات کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

پولیس کےمطابق بدین کے مختلف دیہی علاقوں میں آسمانی بجلی گرنے کے باعث 2 افراد جاں بحق ہوئے۔

پولیس کا بتانا ہے کہ گاؤں جانبجودھل میں آسمانی بجلی گرنےسےنوجوان جاں بحق ہوا جب کہ گاؤں مڑھ میں بھی آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہلاکت ہوئی۔